the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
الاسكا،یکم ستمبر(ایجنسی) الاسكا میں دو چھوٹے طیارے ہوا میں اڑنے کے دوران آپس میں ٹکرا گئے. حادثے کے بعد دونوں طیارے میں سوار تمام پانچ لوگوں کی موت ہو گئی. حادثہ جنوب مغربی الاسکا کے پاس ہوا.

الاسکا



نیشنل گارڈز کی خاتون ترجمان Candice Olmstead نے بتایا کہ حادثہ مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بجے ہوا. انہوں نے بتایا کہ حادثہ Bethel شہر سے شمال تقریبا 96 کلومیٹر دور ہوا.


خاتون افسر کے مطابق، ایک انجن والے طیارے Cessna 208 Caravan پر تین افراد سوار تھے جبکہ پائپر PA-18 سپر کب جہاز پر دو افراد سوار تھے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.